RWp 47

راوت پولیس کا نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں چھاپہ، پولیس

راولپنڈی راوت پولیس کا نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں چھاپہ، پولیس

انٹرنشیل کرکٹ میچز پر جواء کھیلنے اور اشتہاری مجرمان کو پناہ دینے والے 04 ملزمان گرفتار، پولیس

ملزمان کے قبضہ سے 9 موبائیل فونز 9 وائرلیس ٹیلی فون سیٹ 2 لیپ ٹاپ و دیگر آلات جواء قبضہ میں لے لیے گئے، پولیس

گرفتار ملزمان میں محمد ادریس ، محمد علی، محمد عادل اور اویس خان شامل ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں