پولیو 43

ضلع راولپنڈی میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا،ڈپٹی کمشنر

ضلع راولپنڈی میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ہولی فیملی ہسپتال میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلوا کر باقاعدہ مہم کا افتتاح کیا۔

پولیو مہم کے دوران 8 لاکھ 64 ہزار 823 پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو قطرے پلوا جائیں گے،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

انسدادِ پولیو مہم میں 2631 موبائل ٹیمیں اپنی خدمات سر انجام دیں گی،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ اور سپروائزری کے لیے 580 ایریاز انچارج اور 226 یو سی ایم اوز اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ ویکسین کے قطرے پلوا کر ہمیشہ کی معذوری سے بچائیں،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی