School rwp 45

دس سالا حسن جان کی بازی ہار گیا

راولپنڈی تھانہ صادق آباد کے علاقے میں موجود گورنمنٹ جامع ہائی سکول کی انتظامیہ کی غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے دس سالا حسن جان کی بازی ہار گیا..زرائع

سکول کے ملازم محمد ضمیر کا بیٹا حس کیھلتے ہوئے گٹر میں گر کر جانبحق ہوگیا..زرائع

سکول کے گٹر کا ڈھکن کتنے دونوں سے کھلا پڑا تھا انتظامیہ کو کئی بار کہنے کے باوجود گٹر کو ڈھانپہ نہیں گیا.. زرائع

سکول انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لوٹتی رہی اور ایک ننی کلی انتظامیہ کی غفلت کی نظر ہوگی.. زرائع

سکول ملازم ضمیر کئی سالوں سے سکول میں ملازم ھے.. زرائع

جانبحق ہونے والا ننا حسن دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا جو کہ سکول میں کھیلتے ہوئے گٹر میں گر کر جان کر بازی ہار گیا… زرائع

1122 کے کے غوطہ خوروں نے کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد بچے کو نعش کو گٹر سے نکالا…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں