48

چونترہ پولیس کی بڑی کاروائی

چونترہ پولیس کی بڑی کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، پولیس
ایس ایچ او چونترہ عزیز اسلم کی سربراہی میں Si محمد عمر انچارج چوکی چکری نے بروقت ناکہ بندی کر کے ملزمان شہنشاہ خان اور ہدایت اللہ خان کو گرفتار کر لیا، پولیس
ملزمان کے خلاف کاروائی ایس پی صدر ضیاء الدین کی زیر نگرانی کی گئی، پولیس
ملزمان اسلحہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے ہیں، پولیس

ملزمان کی گاڑی سے 10 لاکھ روپے کیش،2 عدد ایس ایم جی، 03 عدد پسٹل 30 بور پش پشا (کلاشنکوف نما) اور بھاری مقدار میں ایمونیشن برآمد، پولیس

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی صدر راولپنڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں