منشیات فروشوں 44

اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پشاور سے اسلام آباد ہیروئن سپلائی کرنے والی ماں بیٹی گرفتار ماں بیٹی کے قبضہ سے 02 کلو 50 گرام ہیروئن برآمد اسلام آباد تعلیمی اداروں میں بھی منشیات سپلائی کرتی تھیںملزمات کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ایس ڈی پی اور صدر خالد اعوان کی زیرنگرانی ایس ایچ او گولڑہ شبیر احمد تنولی معہ ٹیم کی بڑی کارروائی آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی گولڑہ پولیس ٹیم کو شاباش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں