راولپنڈی 46

سول لائن پولیس کی نقب زن گینگ کے خلاف بڑی کارروائی

راولپنڈی

سول لائن پولیس کی نقب زن گینگ کے خلاف بڑی کارروائی

2 روز قبل رات کی تاریکی میں گھر سے قیمتی اشیاء چوری کرنے والا 2 رکنی گینگ گرفتار

ملزمان زین عرف رگو اورناصر نے 2 یوم قبل جھنڈا چیچی ایک گھر میں گھس کر نقدی، طلائی زیورات و دیگر قیمتی سامان چوری کیا

گرفتار ملزمان سے طلائی زیورات اور راڈو گھڑی برآمد. پولیس

ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے اہم انکشافات متوقع ہیں. پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں