62

غیر قانونی پارکنگ کے خلاف ٹریفک پولیس کی کاروائیاں جاری

راولپنڈی…

غیر قانونی پارکنگ کے خلاف ٹریفک پولیس کی کاروائیاں جاری…

راجہ بازار لیاقت روڈ پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف 149 وہیکلز کے چالان و جرمانے….

سی ٹی او محمد بن اشرف کی زیر نگرانی آپریشن میں ڈی ایس پی ٹریفک سٹی زبیع الحسسن، انسپکٹر،،بیٹ انچارجز اور لفٹرسٹاف نے حصہ لیا….

آر پی او راولپنڈی سہیل حبیب تاجک کے حکم پر شہر میں روزانہ کی بنیاد پر غلط پارکنگ کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری ہیں….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں