Usman-Buzdar 52

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی راولپنڈی میں رکن محمد لطاسب ستی کی رہائش گاہ آمد

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی راولپنڈی میں رکن صوبائی اسمبلی میجر (ر) محمد لطاسب ستی کی رہائش گاہ آمد۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کابھائی کے انتقال پر محمد لطاسب ستی سے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لطاسب ستی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
آپ کے بھائی کے انتقال پر دلی دکھ ہوا ہے۔ عثمان بزدار
صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد،رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی اور رکن پنجاب اسمبلی صغیر احمدبھی اس موقع پر موجود تھے