راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے02ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے35لیٹر شراب، برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے،تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے نیاز سے30لیٹر شراب،تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے وہاب سے5لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقد مات درج کرلئے۔