rwp 63

تجاوزات کے خلاف آپریشن دو ٹرک سامان ضبط۔مذاحمت کا سامنا تجاوزات مافیا نے عملے کو گھیر لیا ۔

راولپنڈی(عدنان حیدر بری)میٹرو پولیٹن راولپنڈی کا تجاوزات کے خلاف پیر ودھائی میں آپریشن بوکڑہ روڈ اور ضیاء کالونی سے سامان اور غیر قانونی روڈ پر بنی گاڑیوں کی ورکشاپوں سے گاڑیاں اٹھا لی گئیں دو سامان ٹرک بحق سرکار ضبط کر کیا گیا آپریشن کی نگرانی انسپکٹر ملک تصور اورعمران کر رہے تھے دوران آپریشن ضیاء کالونی مین روڈ پر غیر قانونی طور پر بیٹھے دکانداروں نے عملے پر حملہ کر دیا جس میں عملے کے لوگ بال بال بچے،آپریشن سی او میٹرو پولیٹن خواجہ عمران کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں