ڈی آئی جی احسن یونس 67

سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی احسن یونس کی طرف سے تھانہ صدر بیرونی میں نے کھلی کچہری کا انعقاد

راولپنڈی سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی احسن یونس کی طرف سے تھانہ صدر بیرونی میں نے کھلی کچہری کا انعقاد کھلی کچہری میں ایس پی صدر رائے مظہر اقبال و دیگر متعلقہ پولیس افسران صحافی برادری شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس کے علاوہ تفتیشی افسران بھی شامل تھے شہریوں نے اپنے اپنے مسائل سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کے سامنے راکھے سی پی او راولپنڈی نے شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کیے اور افسران کو ہدایت جاری کہ شہریوں کے مسائل کا حل ڈیڈ لائن کے اندر کیا جائے شہریوں کی شکایات پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا تفتیشی افسران میریٹ پر تفشیش کو یقینی بنائیں تفشیشی معیار بہتر کرنے کے لئے ضابطہ بنا رہے جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہریوں کی شکایت کو دور کیا جائے گا سی پی او نے کہا کہ تھانوں میں شہریوں کے ساتھ بہترین رویہ رکھا جائے شہریوں کی عزت و تکریم پولیس کا اخلاقی فرض ہے جرم سرزد ہونے پر مقدمہ کا اندراج متاثرہ شخص کا حق ہے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کو چاہے بھی پیش کی گہی کھلی کچہری سے قبل سی پی او نے پولیس افسران اور ملازمان سے ملاقات کی اور ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپنے فرائض منصبی دیانتداری سے انجام دیتے ہوئے شہریوں کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں فراہض کی انجام دہی کے دوران غفلت اور لاپروائی ہرگز بر داشت نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ میں راولپنڈی پولیس کی فلاح اور ویلفیئر کے لئے تمام اقدمات کروں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں