murree-news murree 51

پرانا قلعہ میں تاجر سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

راولپنڈی
مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران ڈکیتی کی دوسری واردات ڈاکو پرانا قلعہ میں تاجر سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگےپولیس موقع پر پہنچ گی، جائے وقوعہ کا جائزہ لیا جارہا ہےراولپنڈی مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی 2 بڑی وارداتیں تاجروں میں تشویش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں