murreenews 56

13ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 810گرام چرس،10لیٹر شراب،8پستول30بور معہ49روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے

راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے13ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 810گرام چرس،10لیٹر شراب،8پستول30بور معہ49روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس نے مہربان سے 560گرا م چرس،تھانہ سول لائن پولیس نے تاج سے250گرام چرس،تھانہ روات پولیس نے باسط سے 5لیٹر شراب،فہیم سے5لیٹر شراب،تھانہ رتہ امرال پولیس نے شہزاد سے 1پستول30بور معہ3روند،طاہر سے 25روند 30بور،ڈیوڈ سے 1پستول30بور معہ3روند،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے شہباز سے1پستول30بور معہ3روند،زین سے 1پستول30بور معہ3روند،ارسلان سے 1پستول30بور معہ4روند،اسماعیل سے 1پستول30بور معہ2روند،عاطف سے 1پستول30بور معہ3روند،اسامہ سے1پستول30بور معہ3روند برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدما ت درج کرلیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں