44

تھانہ نیلور پولیس کی بڑی کارروائی،ترجمان اسلام آباد پولیس

تھانہ نیلور پولیس کی بڑی کارروائی،ترجمان اسلام آباد پولیس

بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم ماجد لطیف گرفتار، ترجمان اسلام آباد پولیس

ملزم کے خلاف گزشتہ روز نیلور پولیس نے دو بچوں کے ساتھ زیادتی کے مقدمات درج کئے تھے، ترجمان اسلام آباد پولیس

آئی جی اسلام آباد نے زیادتی کے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کئے تھے، ترجمان اسلام آباد پولیس

ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس پی رورل کی زیر نگرانی پولیس ٹیم تشکیل دی تھی، ترجمان اسلام آباد پولیس

ٹیم اے ایس پی کورال زوہیب رانجھا کی سربراہی میں ایس ایچ او نیلور معہ افسران پر مشتمل تھی، ترجمان اسلام آباد پولیس

پولیس ٹیم نے 24گھنٹوں کے اندر اندر ملزم کو تکنیکی بنیادوں پر ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، ترجمان اسلام آباد پولیس

ملزم گن پوائنٹ پر بچوں کے ساتھ زیادتی کرتا رہا ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس

ملزم کو مجاز عدالت میں پیش کرکے مزید تفتیش کے لئے ریمانڈ حاصل کیا جائے گا، ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں