news murree 54

تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود میں راہ زنی کی واردات،

راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود میں راہ زنی کی واردات،نامعلوم موٹر سائیکل سوار کمرشل راولپنڈی سے ایک لڑکی سے کاغذات، نقدی، موبائل چھین کر فرار،مسلح موٹر سائیکل سوار شہر کے مصروف بازاروں اور سڑکوں پہ آزادی سے گھوم رہے ہیں جبکہ پولیس راہ زنی کی واردات کو گمشدگی کی رپورٹ میں تبدیل کروا کر اپنی نااہلی چھپانے میں مصروف،مسلح موٹر سائیکل سوار مصروف شاہراہ سے عوام کی بھیڑ میں لڑکی سے لیپ ٹاپ، نقدی، پرس جس میں گاڑی کے کاغذ وغیرہ بھی تھی،واردات کے بعد موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں