پنجاب_پولیس_پاکستان_لوگو 80

قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

راولپنڈی پولیس نے تیاری ڈکیتی میں مصروف 2ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کیمطابق تھانہ کہوٹہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے تیاری ڈکیتی میں مصروف راشد اور ظہیر کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 1پستول30بور معہ3روند برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں