murreenews 53

پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کا روائی کرتے ہوئے14ملزمان کو گرفتار

راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کا روائی کرتے ہوئے14ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1256گرام چرس،73لیٹر شراب،6پستول30بورمعہ 23روندبرآمد کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے ساجد سے 1256گرام چرس،تھانہ سٹی پولیس نے ا براہیم سے 5لیٹر شراب،تھانہ رتہ امرال پولیس نے سیماب سے 7لیٹر شراب،تھانہ سول لائن پولیس نے حشمت سے 7لیٹر شراب،سدھیر سے 4لیٹر شراب،تھانہ ٹیکسلاپولیس نے شفیق سے 20لیٹر شراب،سہیل سے 20لیٹر شراب،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے بصیرالدین سے 10لیٹر شراب،تھانہ وارث خان پولیس نے میر حمزہ سے 1پستول 30بور معہ3روند،تھانہ بنی پولیس نے آصف سے 1پستول 30بور معہ3روند،تھانہ سول لائن پولیس نے شہزاد سے 1پستول 30بور معہ4روند،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے بختاور سے 1پستول 30بور معہ3روند،تھانہ روات پولیس نے صدف سے 1پستول 30بور معہ5روند،ذاکر سے 1پستول 30بور معہ5روندبرآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں