آزادی مارچ قافلے 60

آزادی مارچ قافلے کی اسلام آباد آمد

آزادی مارچ قافلے کی اسلام آباد آمد آزادی مارچ کے قائدین کی پریس کانفرنس میں اسلام آباد کے داخلی راستوں کی بندش پہ تحفظات کا اظہار اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے آزادی مارچ کے قائدین سے ملاقات کرکے تحفظات دور کیےضلعی انتظامیہ کے اہلکار آزادی مارچ کی سیکیورٹی پہ مامور تحفظات کو دور کرنے اور قافلوں کے روٹس کی نشاندہی کے لیے ڈپٹی کمشنر، اے ڈی سی جی اور ایس پی نے ریلی قائدین کو بریفنگ دی ریلی کے روٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد ایکسپریس وے، نائنتھ ایوینو اور کشمیر ہائی وے بند ہوں گی۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات شہریوں کے لیے ٹریفک پلان بھی مرتب کیا گیا ہے جس کے تحت متبادل راستے استعمال کیے جائیں، ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں