مولانا فضل الرحمان 55

راولپنڈی. مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ مندرہ ٹول پلازہ پر پہنچ گیا

راولپنڈی. مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ مندرہ ٹول پلازہ پر پہنچ گیاآزادی مارچ براستہ راولپنڈی جلسہ گاہ جائے گا یا اسلام آباد ایکسپریس وے سے ، قائدین کی مشاورت جاری ڈی سی اور سی پی او سے قائدین کے مذاکرات جاری ، ذرائع سابق ٹائون ناظم اشرف صراف کی رہائش گاہ پر مذاکرات جاری ، ذرائع مذاکرات ڈی پی او ، سی پی او سمیت ضلعی انتظامیہ کی افسران شریک ، ذرائع مظاہرین راولپنڈی کچہری چوک اور لیاقت باغ سے براستہ مری روڈ جلسہ گاہ جانے پر بضد، ذرائعانتظامیہ نے مارچ کیلئے اسلام آباد ایکسپریس وے کا روٹ مقرر کر رکھا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں