جرائم پیشہ 49

راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کا روائی کرتے ہوئے8 ملزمان کو گرفتار

راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کا روائی کرتے ہوئے8 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1400گرام چرس، 78لیٹر شراب،2پستول 30بومعہ 10روند،1پستول9MM معہ 3روندبرآمدکرملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے عمیر سے1400گرام چرس،تھانہ آراے بازار پولیس نے سکندر سے8لیٹر شرا ب،تھانہ ریس کورس پولیس نے یوسف سے60لیٹر شراب،تھانہ راوت پولیس نے ساجد سے 5لیٹر شراب،تھانہ کہوٹہ پولیس نے ایاز سے5لیٹر شراب،تھانہ وارث خان پولیس نے یا سر سے 1پستول30بور معہ 5روند،تھانہ ویسٹر یج پولیس نے جابر سے 1پستول 30بور معہ 5روند،عامر سے 1پستول 9MMمعہ 3روندبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں