criminals-mental-illness 48

راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کا روائی

راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کا روائی کرتے ہوئے5ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1560گرام چرس، 10لیٹرشراب، 40بوتل شراب، 1پستول 30بور برآمدکرملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صادق پولیس نے نوید سے 1350گرام چرس،تھانہ کلر سیداں پولیس نے شفیق سے210گرام چرس،تھانہ آراے بازار پولیس نے حیدر سے10لیٹر شراب،تھانہ کلرسیداں پولیس نے دانیال سے 40بوتل شراب،تھانہ آراے بازار پولیس نے محمد منصورسے1پستول 30بور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں