Murree news 57

راولپنڈی:پولیس نے قمار بازون کیخلاف کاورائی کرتے ہوئے 10ملزمان کو گرفتار

راولپنڈی:پولیس نے قمار بازون کیخلاف کاورائی کرتے ہوئے 10ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم مبلغ24060/روپے اور6موبائل برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس نے 10ملزمان عدنان،ہارون،اصغر،زین،دلدار،حمزہ،عاطف،راول،اسامہ اور عامر کو بذریعہ تاش جواء کھیلتے ہوئے قابو کرکے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم مبلغ24060/روپے اور6موبائل برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں