فائرنگ 80

خواجہ سراؤں کے کمرے میں جانے سے منع کرنے پر تلخ کلامی،ملزمان کی فائرنگ سے 5افراد زخمی ہو گئے

خواجہ سراؤں کے کمرے میں جانے سے منع کرنے پر تلخ کلامی،ملزمان کی فائرنگ سے 5افراد زخمی ہو گئے،ایک زخمی پر ملزم ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے،سی پی او نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا،سی سی ٹی وی کیمروں سے ملزمان کی شناخت کی جا رہی ہے،تفصیلات کے مطابق ایس پی راول آصف مسعود نے سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی محمد فیصل رانا کو تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں صراف کی دوکان پر ہونے والی فائرنگ کے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ چند لڑکے دن کے وقت اسی علاقہ میں رہائش پذیر خواجہ سراؤں کے کمرے میں جانا چاہتے تھے دوکانداروں نے روکا ان کے مابین تلخ کلامی ہو گئی،اس رنجش پر وہی لڑکے مسلح ہو کر رات کو آئے اور فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں شکیل،ارسلان،منیر،شاہد اور مدثر زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے،دوکاندار ایک زخمی پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں