Rwp نئی حلقہ بندیوں 93

نئی حلقہ بندیوں کیلئے ابتدائی تجاویز 26ستمبر تک تیار کی جائیں گی۔نومبر میں حتمی لسٹیں جاری ہونے کا امکان

راولپنڈ ی.باخبرذرائع کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی حلقہ بندیوں کیلئے ابتدائی تجاویز 26ستمبر تک تیار کی جائیں گی۔نومبر میں حتمی لسٹیں جاری ہونے کا امکان ہے۔ ز مینی حد بند ی و پنجاب میو نسپل سروس پرو گرام کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےکمشنر را ولپنڈی کیپٹن (ر) ثاقب ظفرنے ہدایت کی کہ راولپنڈی ڈو یژن میں پنجاب لو کل گو ر نمنٹ ایکٹ کے تحت زمین کی حد بندی، درجہ بندی اور علا قا ئی جگہوں کو نا م د ینے کے عمل کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا۔انہوں نے ہدا یت کی کہ ابتدا ئی پر و پوزل25 ستمبرتک تیار کر لی جائے۔حد بندی کے دوران اس بات کا خاص خیا ل ر کھا جائے کہ لو کل ایریا کی حد متعلقہ ضلع کی حد سے متنا ز ع نہ ہو۔ ایسے د یہا تی علا قے جو آ نے والے سات سے آ ٹھ سال کے در میان آ با دی کے متو قع اضا فے کے با عث شہری علاقوں کی خصو صیات میں ڈ ھلنے والے ہوں انہیں ابتدائی ر پو رٹ میں اربن لو کل ایر یا میں شا مل کیا جائے اور ابتدائی ر پو رٹ نقشے کے ہمراہ تیار کی جائے۔ ڈ ائر یکٹر جنرل لو کل گور نمنٹ ر شید کمال الر حمٰن نے کہا کہ پنجاب لو کل گو ر نمنٹ کے سیکشن۔8 کے مطا بق پنجاب کے تمام علا قوں کو شہر ی اور د یہی علاقوں میں تقسیم کرنا،ہر لو کل علاقے کی حد مقر ر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں