96

اسلام آباد ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ

اسلام آباد ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ

تیز رفتGار ٹرک نے کاک پل پر مسافر وین سمیت 7 گاژیاں روند ڈالیں اور روڈ پر الٹ گیا

حادثہ میں 2 افراد جانبحق 6 زخمی

حادثہ کے بعد کاک پل پر بدترین ٹریفک جام

ریسکیو ٹیمیں موقع پر پوہنچ گئیں امدادی کاروائیاں جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں