129

آج راشد منہاس شہید کا اڑتالیسواں یوم شہادت ہے

آج راشد منہاس شہید کا اڑتالیسواں یوم شہادت ہےآپ کا کارنامہ یہ ہے کہ بھارت جانے سے بچنے کے لیے طیارہ زمین سے ٹکرا دیا تھا اس کارنامے پر آپ کو نشان حیدر عطا کیا گیاآپ پاک فضائیہ کے پہلے آفیسر ہیں جن کو پاکستان کا سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیاآپ نے یہ کارنامہ 20اگست 1971 کو اپنی پہلی تربیتی پرواز پر انجام دیا جہاز ٹکرانے کی وجہ یہ تھی کہ آپ کا جو انسٹرکٹر تھا غدار وطن مطیع الرحمان وہ جہاز کو بھارت کی طرف لے کر جانا چاہتا تھا اور اس نے جہاز کا رخ طرف موڑ دیا تھا کیوں کہ وہ جہاز کے کاک پٹ میں داخل ہوگیا تھا