24

راولپنڈی آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی تھانہ گنجمنڈی پولیس نےآتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا
ملزمان سے450 چائنہ پٹاخے، 500 سوتر گولے، 300 ہوائیاں اور 240 پھلجڑیاں برآمد ہوئیں

گرفتار ملزمان میں محمد رضوان، زاہد حسین، خلیل اکرم اور مہر علی شامل ہیں،

آتشبازی کے ذریعے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ

Print Friendly, PDF & Email