Commissioner Rawalpindi 21

کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ نے مکھا سنگھ سٹیٹ کمیٹی چوک کا دورہ کیا

کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ نے مکھا سنگھ سٹیٹ کمیٹی چوک کا دورہ کیا

وہ علاقہ کی گلیوں میں گئے اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا

ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس تارڑ بھی ان کے ہمراہ تھے

کمشنر نے اہل علاقہ سے ‘خدمت آپ کی دہلیز پر’ پروگرام کے تحت اقدامات کے متعلق دریافت کیا

انہوں نے شہریوں میں ‘خدمت آپ کی دہلیز پر’ ایپ کے متعلق آگاہی پمفلٹس تقسیم کئے

انہوں نے شہریوں کو موبائل ایپ پر شکایات درج کرانے کی ترغیب دی

وزیر اعلیٰ نے ‘خدمت آپ کی دہلیز پر’ پروگرام سے سرکاری محکموں کو عوام کے آگے جوابدہ بنا دیا ہے
کمشنر گلزار حسین شاہ

بلڈنگ ویسٹ سٹرکوں کے کنارے پھیکنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے
کمشنر گلزار حسین شاہ