Women Police Station 30

ویمن پولیس سٹیشن کی مصالحتی کمیٹی کی مییٹنگ

اسلام آباد:ویمن پولیس سٹیشن کی مصالحتی کمیٹی کی مییٹنگ کا انعقاد
کمیٹی میں شامل ہونے والے نئے ممبران کو شوش آمدید کہا گیا
ایس ایچ او مصباح شہباز کی موجودگی میں اہم امور پر تفصیلی گفتگو
ایس ایچ او کی طرف سے ممبران مصالحتی کو کمیٹی کی کارکردگی کو مزیدبہتر بنانے کی ہدایت
روزانہ کی بنیاد پر مدعیان کے مسائل سننے اور انہیں حل کرنے کیلئے بات چیت کرنے کی ہدایت
مصالحتی کمیٹی کے ممبران کو اسلام آباد پولیس کے جینڈر پروٹیکشن یونٹ 8090 کا معائنہ کروایا گیا
ایس ایچ او ویمن پولیس سٹیشن کی طرف سے ممبران کو جینڈر پروٹیکشن یونٹ میں شکایت درج کروانے کا طریقہ کار بتایا گیا
مصالحتی کمیٹی کے ارکان کی طرف سے اپنی کارکردگی مزید بہتر کرنے کی یقین دہانی