45

اسلام آباد تھانہ سہالہ کی حدود میں آئے روز چوری ڈکیتی کی واردات معمول بن گئی

اسلام آباد تھانہ سہالہ کی حدود میں آئے روز چوری ڈکیتی کی واردات معمول بن گئی
تھانہ سہالہ کی حدود عظیم ٹاؤن میں گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری،تین نامعلوم چور ہنڈا 125 جسکو CCTV ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے لے کر فرار موٹرسائیکل کے مالک عبدالرحمان ولد سعید محمد سکنہ سہالہ عظیم ٹاؤن نے بتایاکہ میں نے دن کو اپنے گھر کے باہر موٹرسائیکل کھڑا کیا-جب گھر سے باہر آیا تو موٹرسائیکل موجود نہ تھا جب میں نے CCTV ویڈیو چیک کی تو دیکھا کہ تین نامعلوم چور میرا موٹرسائیکل ہنڈا 125 لے کر فرار ہو گئے
موٹرسائیکل چیسز نمبر EB606889 ہے
پولیس بے بس کارکردگی صفر، عوام عدم تحفظ کا شکار
آئی جی اسلام آباد سے نوٹس لینے کا مطالبہ