gpo chock murree 70

رکن پنجاب اسمبلی کا مری داخلہ پر نجی ٹی وی چینل پر خبر چلنے کا معاملہ

راولپنڈی

رکن پنجاب اسمبلی کا مری داخلہ پر نجی ٹی وی چینل پر خبر چلنے کا معاملہ

سیاحتی مقامات پر پابندی کے باعث مری کے داخلی خارجی اور اندرونی راستوں پر خصوصی پکٹس قائم کی گئیں۔ ٹریفک پولیس

شناختی کارڈ وغیرہ دیکھ کر صرف وہاں کے رہائشی لوگوں کو جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ ٹریفک پولیس۔

دوران چیکنگ رکن پنجاب اسمبلی کو رہائشی ثبوت فراہم کرنے پر داخلہ کی اجازت دی گئی۔ ٹریفک پولیس

8مئی تا 16مئی لاک ڈاون کے دوران ٹریفک پولیس کی طرف سے بہترین ٹریفک انتظامات۔. کیے گئے۔ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی

راولپنڈی ٹریفک پولیس ایک قوم ایک قانون کے نفاذ پر عمل پیرا ہے. سی ٹی او رائے مظہر اقبال

حکومتی احکامات کا نفاذ ہر ایک کے لیے یکساں ہے جس پر ہر صورت عملدر آمد کروایا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی

شاہراہوں پر کھڑے ٹریفک وارڈنز آپ کے جان ومال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ سی ٹی او رائے مظہر اقبال