Patrolling unit 40

وفاقی پولیس نے سائیکل پٹرولنگ یونٹ کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا،آئی جی اسلام آباد

وفاقی پولیس نے سائیکل پٹرولنگ یونٹ کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا،آئی جی اسلام آباد

پہلے مرحلے میں سٹی زون کے تھانہ کوہسارمیں گلی اور سب سیکٹرز کی سطح پرسائیکل پٹرولنگ کے نظام کو رائج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ائی جی اسلام آباد

اے ایس پی آمنہ بیگ کی سربراہی میں سائیکل پٹرولنگ یونٹ 10 سائیکل سواروں پر مشتمل دستہ ہوگا ائی جی اسلام آباد

سائیکلز دستہ کو خصوصی تربیت دے کر تمام سہولتوں سے آراستہ کیا گیا ہے ائی جی اسلام آباد

ہر پٹرولنگ دستہ دو سائیکل سواراہلکاروں پر مشتمل ہو گا

سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے ساتھ شہریوں کی مدد بھی کرئے گا

سائیکلز سوار دستہ مختلف سیکٹرز، مارکیٹوں،شاپنگ پلازوں میں گشت کرے گا،

اس کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینا ہے۔آئی جی اسلام آباد