راولپنڈی/کرونا وائرس
کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 18 ہزار 9 سو 27 تک پہنچ گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 226 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 جبکہ مجموعی طور پر 9 سو 79 افراد جانبحق ہوئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 203 جبکہ مجموعی طور پر 15 ہزار 8 سو 86 افراد صحت یاب ہوئے
کرونا وائرس کے باعث 1 لاکھ 33 ہزار 79 افراد کے ٹیسٹ کیئے گئے
2 ہزار 2 سو 26 افراد کی ٹیسٹ رپورٹ کا تاحال انتظار جبکہ 1لاکھ 14 ہزار 4 سو 61 افراد کی رپورٹ منفی آئی