Murder 24

راولپنڈی/صدر بیرونی پولیس کی اہم کاروائی

غیرت کے نام پر اپنی سگی بہن کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم چچا سمیت گرفتار

دس روز قبل اڈیالہ روڈ کےقریب ملزم نے اپنے چچا کی ایماء پر غیرت کے نام پر اپنی بہن کائنات کو قتل کر دیا تھا، پولیس

واقعے کا مقدمہ مقتولہ کی والدہ گل سانگہ کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، پولیس

مقتولہ کائنات کی شادی عرصہ قریب 05 سال قبل فرہاد سے ہوئی تھی،پولیس

فرہاد اور کائنات کے مابین ایک سال سے ناراضگی چل رہی تھی،پولیس

ناراضگی کی وجہ فرہاد کو مقتولہ کے وقاص نامی شخص سے تعلقات کا شک تھا،پولیس

گل زادہ نے اپنے چچا نذیر اللہ کے اکسانے پر اپنی سگی بہن کائنات کا گلہ بجلی کی تار کی مدد سے دبا کر اسے قتل کردیا تھا،پولیس