Imran Abbas 79

وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ کی شہید انسپکٹر محمد عمران عباس کے گھر آمد

وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ کی شہید انسپکٹر محمد عمران عباس کے گھر آمد

اس موقعہ پر آرپی او راولپنڈی،سی پی اوراولپنڈی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن اوردیگر سینئر افسران موجود تھے،

وزیر قانون پنجاب نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اورشہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی

وزیر قانون پنجاب نے شہید انسپکٹر کے بچوں سے بات چیت کی اورکہاکہ آپ ایک عظیم والد کے بچے ہیں

شہد اء پولیس اس قوم کا فخر ہیں شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں شہید کی فیملی کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیر قانون پنجاب

ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،قلیل وقت میں ملزمان کو ٹریس کرنا قابل ستائش ہے،وزیر قانون پنجاب

شہیدکے بچوں کی بہترین تعلیم وتربیت کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے،وزیر قانون پنجاب