ٹریفک پولیس راولپنڈی نے صوبہ پنجاب میں پہلی بار تحصیل کی سطح پر ڈرائیونگ لائسنسنگ کا آغاز کر دیا
وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے آج ٹیکسلا میں خدمت سینٹر اور لائسنسنگ کا افتتاح کیا۔
سی پی او احسن یونس اور سی ٹی او مظہر اقبال نے وفاقی وزیر کو سینٹر کے بارے میں بریفنگ دی
اس خدمت سینٹر میں عوام کو ڈرائیونگ لائسنس کی ساری سہولیات میسر ہونگی۔ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی
یہاں روزانہ کی بنیاد پر ٹیکسلا کے خواتین و حضرات مستفید ہو ں گے سی ٹی او مظہر اقبال
عوام الناس کی سہولت کے لیے انکی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس کے لئے جدید سسٹم مہیا کیا جا رہا ہے۔ سی ٹی او
ٹیکسلا کے عوام کو اب ٹیکسلا میں ہی ڈرائیونگ لائسنس کے متعلق تمام سہولیات فراہم ہوں گیں۔ سی ٹی او راولپنڈی