Firing 17

شادی سے انکار پر اوباش نوجوان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون چل بسی

راولپنڈی

شادی سے انکار پر اوباش نوجوان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون چل بسی

خاتون 9 روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی

جانبحق ہونے والی خاتون کے لواحقین کا راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاج مظاہرہ

لواحقین کی جانب سے ملزم کی عدم گرفتاری پر پولیس کے خلاف نعرے بازی

خاتون پر ملزم قاسم نے شادی سے انکار پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کی تھی

ملزم کے خلاف تھانہ صادق آباد پولیس نے اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا

متاثرہ خاتون کو 31 جنوری کو زخمی حالت میں بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا