راولپنڈی/ٹریفک پلان
پاکستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان ہونے والے میچ کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری
9 ایونیو کو ڈبل روڈ ٹرن سے مری روڈ تک مکمل طور پر بند رکھا جائے گا
مری روڈ تک دونوں اطراف سڑک صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک مکمل طور پر بند رہے گی
ٹریفک کے لیے ڈبل روڈ سے فیض آباد کی جانب آئی جے پی روڈ سے متبادل راستہ فراہم کیا جائے گا
9 ایونیو جانے والے شہری پنڈرہ اور سید پور سے سفر کر سکیں گے