راولپنڈی/مرغی کی قمیتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا
زندہ مرغی کی قمیت میں 70 روپے،گوشت کی قمیت میں 120 روپے تک اضافہ کر دیا گیا
شہر بھر میں مرغی کا گوشت 370 روپے جبکہ زندہ مرغی 220 روپے میں فروخت ہونے لگی
مرغی کے فی من کا ریٹ 6 ہزار سے بڑھا کر 7 ہزار 4 سو روپے تک پہنچ گیا
گزشتہ ہفتے زندہ مرغی 150 روپے جبکہ مرغی کا گوشت 280 روپے فروخت کیا گیا تھا