Police constable 16

پولیس کانسٹیبل وحید اقبال کو دوران سنیپ چیکنگ زخمی کرنے والے ملزمان کو سزا سنا دی

راولپنڈی،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس کانسٹیبل وحید اقبال کو دوران سنیپ چیکنگ زخمی کرنے والے ملزمان کو سزا سنا دی

ملزمان نے اعوان چوک میں دوران چیکنگ پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ کی تھی

مرکزی ملزم دانش کیانی کو دو مرتبہ عمر قید، تین لاکھ جرمانہ اورجائیداد ضبطگی کی سزا سنائی گئی

ملزم اکرام تبریز اور سجاد شاہ کو بائیس بائس سال سزا، ڈیڑھ لاکھ جرمانہ اور جائیداد کی ضبط کرنے کا حکم سنا دیا

انسپکٹر انویسٹیگیشن ندیم عباس نے انتہائی جانفشانی سے کیس کو یکسو کا کر مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا