Osama Sati 67

اسلام آباد کشمیر ہائی وے پے افسوسناک سانحہ پر ندیم ستی کے بیٹے اسامہ ستی کی وفات پر

اسلام آباد کشمیر ہائی وے پے افسوسناک سانحہ پر ندیم ستی کے بیٹے اسامہ ستی کی وفات پر
جی تیرا ون ان کی رہائش گاہ پر گھر
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی نے ندیم ستی کے بیٹے اسامہ ستی کی وفات پر تعزیت اور دعا مغفرت کی اور اللہ پاک مرحوم کی فیملی کو افسوسناک سانحہ کا صبر عطا فرمائے آمین, اور اس موقع پر سیکرٹری جنرل نے یقین دہانی کروائی اس افسوسناک سانحہ کے لیے آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور انشاءاللہ انصاف بھی دلوائیں گے،سکریٹری جنرل کے ہمراہ، تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق تحصیل ناظم مری سردار محمد سلیم خان ،کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل جموں آزاد کشمیر چوہدری حمید پوٹھی،چیف کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل محسنین حسنین ملک،کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف حیدر علی بلوچ, کوآرڈینیٹر ٹو سیکٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب چوہدری نوید افتخار، اور دیگر بھی موجود