Pakistan Tehreek-e-Insaf Committee 28

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کوٹلی ستیاں کی اہم میٹنگ

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کوٹلی ستیاں کی اہم میٹنگ کی گئی جس میں ضلعی صدر راجہ شہباز احمد تحصیل صدر محسن ستی اور جنرل سیکٹری قاصد ستی کی قیادت پہ مکمل اعتماد کا اظہار کیا میٹنگ میں صدر محسن ستی ،جنرل سیکٹری قاصد ستی و دیگر عہدے داروں میں مدثر ستی عادل قدیر۔احتشام قدیر،عبادالرحمان ستی تھے اس کے علاوہ صداقت ستی مظہر ستی ،ظہیر ستی،اویس ستی،اسامہ حفیظ،رمیز ستی راجہ عبید،و دیگر موجود تھے اور فیصلہ کیا گیا کہ تمام دوستوں کو ساتھ لے کہ چلیں گے صدر پی ٹی آئی یوتھ ونگ کوٹلی ستیاں محسن ستی کا کہنا ہے کہ کوشیش ہے کہ کوٹلی ستیاں کے نوجوانوں کی آواز بنو اور عقیل ستی مرحوم کے مشن کو جاری رکھوں گا جنرل سیکٹری یوتھ ونگ کوٹلی ستیاں قاصد ستی کا کہنا تھا کہ جلد ازجلد یوسی لیول تک تنظیمیں مکمل کریں گے اور پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں کو سامنے لائیں گے بعد ازں سابق صدر یوتھ ونگ کوٹلی ستیاں خاور اقبال ؛ مدثر ستی اور سابق صدر ISF کوٹلی ستیاں شانی ستی نے محسن ستی اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی