Sania Nishtar 30

راولپنڈی وزیر اعظم کی ہدایت پر پناہ کھولی جائے.ثانیہ نشتر

راولپنڈی وزیر اعظم کی ہدایت پر پناہ کھولی جائے.

دیہاڑی داروں اور کم آمدنی والوں کے لیے کھولی گئی.

2 سال قبل یہ فیصلہ لیا گیا، یہ پناہ گاہ آر ڈی اے کے زیر انتظام چل رہی ہے.

کافی لوگوں سے یہاں ملی، مزدوروں کو یہاں اچھا کھانا اور عزت ملتی ہے.

شیلٹر ہوم زیادہ ضرورت والی جگہ کھلتی ہیں،مزید پناہ گاہیں کھولی جائیں گی، معیار بڑھایا جائے گا.

کفالت پروگرام اس کے دائرہ کار کو بڑھایا گیا،70 لاکھ خاندانوں تک اس کو وسیع کیا گیا ہے.

ملک گیر سروے جاری ہے جو 44 فیصد ہو چکا ہے،اس سروے کے تحت دیکھا جاتا ہے کہ کون مستحق ہے.

مختلف انداز کی جانچ پڑتال کے بعد مستحق کا تعین ہوتا ہے،

احساس آمدن، احسان بلا سود پروگرام، احساس تعلیم و دیگر پروگرام ہیں.

مکمل کوشش ہے کہ ان سب کو غیر سیاسی درجہ پر کیا جائے.

کورونا کی آفت میں لوگوں کی معاونت کا ارادہ کیا.

حکومت نے خلوص نیت 1 کروڑ 50 لاکھ خاندانوں تک امداد پہنچائی.
پورا سسٹم کا دارو مدار غیر سیاسی ہے.

اس پناہ گاہ میں سونے والوں سے پارٹی سے تعلق کا نہیں پوچھا جاتا.