Private Housing Society 56

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، پولیس

روات پولیس کی بڑی کاروائی، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، پولیس

ملزم نیاز محمد نے گھریلو تنازعے پر فائرنگ کر کے اپنی بیوی کنول یاسمین کو قتل کر دیا تھا، پولیس

پولیس نے مقتولہ کے بھائی محمد عرفان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا، پولیس

ایس پی صدر ڈویژن ضیاء الدین احمد نے نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا، پولیس

اے ایس پی صدر سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او روات اور تفتیشی ٹیم نے جدید تفتیش اور ہیومن انٹیلی جنس کے ذریعے ملزم نیاز محمد کو ٹریس کر کےگرفتار کر لیا،پولیس

ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کیلئے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، ایس پی صدر

قتل کے سنگین مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم کو ٹریس کرنے اور گرفتاری پر سی پی او محمد احسن یونس کی جانب سے ایس پی صدراور پولیس ٹیم کو شاباش

ترجمان راولپنڈی پولیس