Abbas Ahsan 70

سابق سی پی او راولپنڈی عباس احسن کی خدمات خیبر پختون خواہ کے حوالے کر دی گئی

راولپنڈی

سابق سی پی او راولپنڈی عباس احسن کی خدمات خیبر پختون خواہ کے حوالے کر دی گئی

عباس احسن گریڈ 20 کے افیسر اور ڈی آئی جی کے عہدے پر تعینات ہیں

عباس احسن پولیس کالج سہالہ میں بطور پرنسپل فرائض انجام دے رہے ہیں

عباس احسن کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا