Liars wing 60

راولپنڈی ڈویژ ن مسلم لیگ ن لائیرز ونگ کی تقریب منعقد ہوئی

 راولپنڈی ڈویژ ن مسلم لیگ ن لائیرز ونگ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ارشد جدون جنرل سیکرٹری لائیرز ونگ پاکستان، رزاق مرزا،ملک صدیق اعوان،راجہ ساجد عزیز،راجہ محمد حمید،ملک اسرار نے اسد اقبال عباسی ایڈووکیٹ کو صدر لائیرز ونگ مری کا نوٹیفکیشن اورعمیر جاوید عباسی ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری مری لائرز ونگ کا نوٹیفکیشن رانا ثنا اللہ صدر مسلم لیگ ن پنجاب اور رانا ظفر اقبال صدر لائیرز فورم پنجاب کی طرف سے جاری کیا گیااور انکی سابقہ محنت اور وابستگی پر خراج تحسین پیش کیاگیا۔