Punjab-Food-Authority-1 83

صحت بخش اور معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی راولپنڈی میں کارروائیاں

صحت بخش اور معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی راولپنڈی میں کارروائیاں

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر کریانہ سٹورز، ریسٹورنٹس اورگوداموں کی چیکنگ، 3 یونٹس سربمہر

راولپنڈی: قواعدوضوابط کی مسلسل خلاف ورزیوں پر7فوڈ پوائنٹس کو بھاری جرمانے

پوٹھار ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے گٹکے کی فروخت پر 2کریانہ سٹورز کو سیل کیا۔ رفاقت علی

راولپنڈی: سیل کیے گئے سٹورز سے 894 ساشے گٹکا برآمد کیا گیا ہے ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی: سٹور میں چوہوں کی موجودگی اور کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر بشیر ٹریڈرز سربمہر۔ رفاقت علی

راولپنڈی: حفظان صحت کے ناقص انتظامات پر 59 فوڈ پوائنٹس کو وارننگ نوٹسز جاری

راولپنڈی: معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے صوبہ بھر میں بلاتفریق کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ رفاقت علی

راولپنڈی: عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے والوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی۔ رفاقت علی