Coronavirus-diagram 42

راولپنڈی ضلع کے مز ید 12علاقوں میں سمارٹ لاک ڈا ؤن کا اعلان

٭ کورونا وا ئرس سے متاثرہ مر یضوں میں غیر معمولی اضافہ، راولپنڈی ضلع کے مز ید 12علاقوں میں سمارٹ لاک ڈا ؤن کا اعلان۔

٭ ایسے تما م ہا ٹ سپاٹس جہاں سے کورونا وا ئرس کے زیا دہ مریض رپورٹ ہو رہے ہیں وہاں محکمہ پرا ئمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاؤن نا فذ کیا جا رہا ہے۔
ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر) انوارالحق

٭ سمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصد آمدورفت کو محدودکر کے ان علاقوں میں وا ئرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے۔
ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر) انوارالحق

٭ راولپنڈی ضلع کے علا قے ائر پو رٹ ہا ؤ سنگ سوسائٹی، مرزا کا لو نی ٹینچ بھاٹہ، سٹر یٹ 03 بلاک اے تحمسماآباد، بلاک ڈی سیٹلا ئٹ ٹا ؤن، نیو مال پور 7th روڈ، شا ہین ٹاؤن فیز02 پرا چہ چوک، سٹر یٹ 17 گلزار قا ئد اورفاروق اعظم روڈراولپنڈی کی ہاٹ سپاٹس کے طور پر نشا ندہی۔

٭ تحصیل ٹیکسلا سے لا لہ رخ واہ کینٹ کا ایریا اور تحصیل گو جر خان سے برکی جدید، جر موٹ کلاں دریا لہ خاکی اور محیلاں زرگراں دولتالہ کا علا قہ بھی ہاٹ سپاٹ قرار۔

٭ ان علاقوں میں فوری طور پر سمارٹ لاک ڈا ؤن کا نفاذ کیا جا رہا ہے جو اب سے 08 دسمبر2020تک جا ری رہے گا۔
؎
٭ لاک ڈاؤن کے دوران ان علا قوں میں تمام ما ر کیٹس، شا پنگ مالز، ریسٹورنٹس اورسرکاری و نجی دفاتربند رہیں گے۔

٭ ان علا قوں میں پبلک ٹرا نسپورٹ کے ذر یعے لوگوں کی آمد و ر فت مکمل طور پر بند ر ہے نیز پر ائیویٹ ٹرانسپورٹ کو انتہائی ضرورت کی صورتمین مثتنثیٰ حا صل ہے۔

٭ ان علاقوں میں ہر قسم کی مذ ہبی، سما جی و دیگر اجتما عات پر مکمل پا بندی عا ئد۔

٭ کورونا وا ئرس ایس او پیز کیمطا بق لاک ڈا ؤن علا قوں میں سے گروسری سٹورز، جنرل و کر یا نہ سٹور، آٹا چکی، پھل و فروٹ کی دوکانیں، پیٹرول پمپس اورتندور صبح نو بجے سے شام سات بجے تک کھلے ر ہیں گے۔

٭ تمام طبی سہو لیات کے مراکز، ہسپتال،، کلینکس، لیبا ر ٹریز اور میڈیکل سٹورپورا ہفتہ 24 گھنٹے کھلے ر ہیں گے۔

٭ دودھ کی دوکا نیں، بیکر یز، چکن و گو شت کی دوکا نیں صبح سات سے شا م سات بجے تک کھلی ر ہیں گی۔

٭ انتظامی افسران بذات خود فیلیڈ میں موجود ر ہتے ہو ئے لاک ڈاؤن پر مکمل طور پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔