Murree Sui Gas 56

راولپنڈی کینٹ کے اکثر علاقوں میں سوٸی گیس کی بدترین بندش

راولپنڈی کینٹ کے اکثر علاقوں میں سوٸی گیس کی بندش روزمرہ کا عذاب بن چکی ہے غیر اعلانیہ طور پر 4 سے 5 گھنٹے صبح اور 4 سے 5 گھنٹے شام میں سوٸی گیس بالکل ہی بند ہوجاتی ہے باقی کے 2 سے 4 گھنٹے بھی سوٸی گیس کا پریشر نا ہونے کے برابر ہی ہوتا ہے. مگر آج تو ریکارڈ ہی ٹوٹ گیا صبح 5 بجے سے سوٸی گیس بالکل بند ہے جبکہ بل ہزاروں میں آرہے ہیں. شہری ذلیل و خوار ہورہے ہیں اگر یہی صورت حال رہی تو ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوجاۓ گا اور وہ سڑکوں پر اختجاج کرنے پر مجبور ہو جاٸیں گے.