Jail Adiala 68

ہفتہ وار محفل میلاد کے اختتام پر چوہدری محمد عدنان کا سینٹرل جیل اڈیالہ کا دورہ

راولپنڈی

پارلیمانی سیکرٹری ریونیو پنجاب چوہدری محمد عدنان کی سینٹرل جیل اڈیالہ میں منعقدہ ہفتہ شان مسطفہ محفل میلاد میں شرکت

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل چوہدری محمد اصغر کی جانب سے پارلیمانی سیکرٹری رینویو پنجاب چوہدری محمد عدنان کا استقبال

ہفتہ وار محفل میلاد کے اختتام پر چوہدری محمد عدنان کا سینٹرل جیل اڈیالہ کا دورہ

دورہ کے دوران چوہدری محمد عدنان کی اسیران سے ملاقات،مسائل بھی سنے

جیل انتظامیہ کو اسیران کے مسائل فوری طور پر حل کرنے کی بھی ہدایت

جیل میں واقع ہسپتال کی مرمت کے لیے 50 لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ کا بھی اعلان

مختلف مقدمات میں 70 سال سے زیادہ عمر کے قید بے سہارہ قیدیوں کے لیے اخراجات کی مد میں 2 ہزار ماہوار کا بھی اعلان

دوران سزا سینٹرل جیل اڈیالہ میں تکمیل قرآن کرنے والے حفاظ کے لیے خصوصی وظیفے کا بھی اعلان

قیدیوں کی جانب سے جیل انتظامیہ کی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار